اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹🌹🌹
کی محمدﷺ سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
💕💕💕💕💕عیدالفطر مبارک ہو آپ کو
الله آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے آپ کی تمام
خطاؤں کو معاف فرمائے
میری طرف سے آپ کواور آپ کیے اہل خانہ کو
دعا ہے کہ یہ عید ہمیں ایک دوسرے کے قریب لائے اور دوستی اور برادری کے رشتوں کو مضبوط کرے
عید کی خوشیاں مبارک ہوں🌹🌹🌹🌹🌹
مجھے امید ہے کہ آپ کی عید الفطر خوشیوں اور برکتوں سے بھری ہوئی ہوگی!"🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹


Post a Comment
0 Comments